ویمنز ورلڈکپ،پہلی جیت کا خواب نہ پورا ہوا،گرین شرٹس کو جنوبی افریقا سے بھی شکست
کولمبو:آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان کا پہلی جیت کا خواب پھر ادھورا رہ گیا، قومی ٹیم کو جنوبی افریقا نے بھی 150 رنز سے ہرا دیا ۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے بارش سے متاثرہ میچ میں مقررہ 40 اوورز میں 9 وکٹ پر 312 رنز بنائے۔ […]
ویمنز ورلڈکپ،پہلی جیت کا خواب نہ پورا ہوا،گرین شرٹس کو جنوبی افریقا سے بھی شکست Read More »









