تازہ ترین

کرکٹر محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی سی بی کے سامنے مطالبات رکھ دیئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے، محمد رضوان 10 کرکٹرز کے ساتھ بی کیٹیگری میں شامل کئے […]

کرکٹر محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار Read More »

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، ادارہ شماریات کے تعاون پر اظہار اطمینان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ممبر آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی زیرِ صدارت ادارہ شماریات حکومت پاکستان کے نمائندگان سے اہم میٹنگ منعقد ہوئی ۔ آزادجموں کشمیرالیکشن کمیشن کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور ریاست بھر میں انتخابی عمل کو آزادانہ ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رکھنے کا عزم میٹنگ میں

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس، ادارہ شماریات کے تعاون پر اظہار اطمینان Read More »

ویمن یونیورسٹی باغ تمام جامعات پر بھاری، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ جاری

باغ(کشمیر ڈیجیٹل) ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے پاکستان اور آزاد کشمیر کی جامعات کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق ویمن یونیورسٹی باغ نے 100 سکور میں سے 76.31 سکور حاصل کئے ہیں۔ اس شاندار کامیابی پر وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی باغ ڈاکٹر انیلہ کمال کی کوالٹی انہانسمنٹ سیل ،ڈینز،

ویمن یونیورسٹی باغ تمام جامعات پر بھاری، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ جاری Read More »

ایڈوائزر وفاقی محتسب کی سربراہی میں کھلی کچہری،عوامی شکایات درج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس کے ایڈوائزر سردار جاوید ایوب کی سربراہی میں 23اکتوبر 2025کو ضلع پونچھ کے دو مقامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔۔ پہلی کھلی کچہری ہجیرہ ضلع پونچھ میں کئی گئی جہاں پر کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ، کھلی کچہری کا آغاز تلاوت کلام پاک

ایڈوائزر وفاقی محتسب کی سربراہی میں کھلی کچہری،عوامی شکایات درج Read More »

فریال تالپور صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات کیلئے کشمیر ہائوس پہنچ گئیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و انچارج سیاسی امور فریال تالپور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں خصوصی آمد اہم اور تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورپاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماء و انچارج

فریال تالپور صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات کیلئے کشمیر ہائوس پہنچ گئیں Read More »

استنبول مذاکرات ناکام، افغان وفد کی ہٹ دھرمی نے پیش رفت روکی

استنبول: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترکیہ میں قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں ہونے والے استنبول مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گئے۔ افغان حکومت کے اندرونی اختلافات، ہٹ دھرمی اور بھارتی مداخلت نے عمل کو متاثر کیا۔ افغان وفد غیر منظم اور غیر سنجیدہ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق افغان وفد

استنبول مذاکرات ناکام، افغان وفد کی ہٹ دھرمی نے پیش رفت روکی Read More »

مسلم لیگ ن پی پی کو ووٹ دے گی لیکن حکومت میں حصہ نہیں لے گی: احسن اقبال

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں سیاسی صورتحال کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق موجودہ آزاد کشمیر سیٹ اپ کی نااہلی کی وجہ سے انتظامی گورننس اور ترقی کے معاملات متاثر ہو رہے ہیں۔ عوام کی خوشحالی کے لیے فوری تبدیلی ضروری ہے۔ وفاقی

مسلم لیگ ن پی پی کو ووٹ دے گی لیکن حکومت میں حصہ نہیں لے گی: احسن اقبال Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج جمع کرائے جانے کا امکان

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف آج تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان ہے، تاہم نئے قائد ایوان کے لیے تاحال حتمی نام سامنے نہیں آ سکا ہے۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں آئندہ چند گھنٹے انتہائی اہم قرار دیے جا رہے ہیں کیونکہ سیاسی جماعتیں اپنی حکمت عملیوں کو حتمی شکل دے رہی

وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج جمع کرائے جانے کا امکان Read More »

ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول مذاکرات جاری

ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ تیسرے دن بھی جاری رہا، جو 18 گھنٹے تک جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات کے دوران افغان طالبان کے وفد نے متعدد مواقع پر پاکستان میں حملہ آور فتنہ الخوارج، تحریک طالبان پاکستان (TTP) اور دیگر دہشت

ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول مذاکرات جاری Read More »

قومی بچت اسکیم : بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر ماہانہ منافع,محفوظ سرمایہ کاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان میں قومی بچت اسکیم کے تحت سرمایہ کاری کے بہترین مواقع دستیاب ہیں۔ خاص طور پر بزرگ شہریوں، بیواؤں اور معذور افراد کے لیے بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر شاندار ماہانہ منافع فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ اسکیم سرمایہ کاری کرنے والوں کو محفوظ اور مستحکم طریقے سے منافع حاصل

قومی بچت اسکیم : بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر ماہانہ منافع,محفوظ سرمایہ کاری Read More »