پاکستان کی بڑھتی بین الاقوامی مقبولیت، کیا بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے ؟
بھارت نے پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ سے خائف ہو کر فالس فلیگ منصوبے ترتیب دینا شروع کر دیے ہیں، بھارتی سیکیورٹی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے منسلک ایک ’وائٹ کالر دہشتگرد نیٹ ورک‘ کا سراغ لگا […]









