بارات آنے سے پہلے دلہن کسی اور کیساتھ بیاہ دی گئی،دولہاتھانےپہنچ گیا
پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے علاقے لالیاں میں سرگودھا سے آئے دولہے کی دلہن کسی اور ساتھ بیاہ دی گئی دولہا مایوس ہوکر تھانے پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ کے علاقہ لالیاں میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں سرگودھا کے دولہا احسان کی بارات دلہن لینے پہنچی تو معلوم ہوا کہ […]
بارات آنے سے پہلے دلہن کسی اور کیساتھ بیاہ دی گئی،دولہاتھانےپہنچ گیا Read More »









