تتاپانی میں سکریب کے گودام میں دھماکہ،ایک فردجاں بحق تین زخمی
تتہ پانی (کشمیر ڈیجیٹل) تتاپانی تھانہ سٹی کی حدود میں تتا پانی بائی پاس روڈ پر سکریب کے گودام میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے باعث المناک حادثہ پیش آیا۔ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک شہری موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ بچوں سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ […]
تتاپانی میں سکریب کے گودام میں دھماکہ،ایک فردجاں بحق تین زخمی Read More »









