تازہ ترین

میرج سرٹیفکیٹ

اب میرج سرٹیفکیٹ کیسے بنے گا؟نیا طریقہ کار جاری

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے یونین کونسل سے میرج سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے ۔ ہر شادی شدہ جوڑے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی شادی کا اندراج یونین کونسل میں کروائیں۔ ذیل میں یونین کونسل کے ذریعے نکاح و میرج سرٹیفکیٹ […]

اب میرج سرٹیفکیٹ کیسے بنے گا؟نیا طریقہ کار جاری Read More »

تیسرا ون ڈے

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی : تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کردیا ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کی دعوت پر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیااور 211 رنز بنائے، مہمان ٹیم مقررہ 50 اوورز

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

عاصم منیر

جنگ مسلط کرنے والوں کواسی طرح جواب دیا جائیگا جیسا مئی میں دیا تھا :فیلڈ مارشل

  چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنیوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا گیا تھا ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے صحافیوں سے گفتگوکے دوران کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن کسی نے جنگ مسلط کرنے

جنگ مسلط کرنے والوں کواسی طرح جواب دیا جائیگا جیسا مئی میں دیا تھا :فیلڈ مارشل Read More »

صبیحہ صدیق

وزیراعظم انوار الحق کیساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہوں : صبیحہ صدیق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) مشیر حکومت اور رکن قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر صبیحہ صدیق نے پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی چینل پر کل ہونے والی عدم اعتماد کے موقع پر خبریں

وزیراعظم انوار الحق کیساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہوں : صبیحہ صدیق Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

تتاپانی واقعہ : وزیراعظم انوارالحق کا نوٹس، فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزادجموں کشمیر چوہدری انوارالحق نے تتاپانی میں تین قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو فوری، بروقت اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔ وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر نے نوٹس لیتے ہوئے

تتاپانی واقعہ : وزیراعظم انوارالحق کا نوٹس، فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم Read More »

تقدیس گیلانی

آزاد کشمیر کی سیاست میں نئی ہلچل ،وزیرِ حکومت پروفیسر تقدیس گیلانی پیپلز پارٹی میں شامل

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی فضا میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں وزیرِ حکومت پروفیسر تقدیس گیلانی نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حکومت کا ساتھ چھوڑتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر تقدیس گیلانی کی پیپلز

آزاد کشمیر کی سیاست میں نئی ہلچل ،وزیرِ حکومت پروفیسر تقدیس گیلانی پیپلز پارٹی میں شامل Read More »

سری لنکا

تیسرا ون ڈے : سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 212رنز کا ہدف دیدیا

سری لنکا کی ٹیم تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف 212 رنز کا ہدف دے کر 46ویں اوور میں 211 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اورآخری ون دے میں سری لنکا کی طرف سے سادھیرا سماراوکراما نمایاں  بیٹررہے جنہوں نے ذمہ دارانہ

تیسرا ون ڈے : سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 212رنز کا ہدف دیدیا Read More »

محمد غضنفر

حویلی کہوٹہ : گاؤں شیخ سولی کانوجوان محمد غضنفر 3 ماہ سے لاپتہ، اہلِ خانہ پریشان

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )گاؤں شیخ سولی سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد غضنفر ولد محمد صدیق گزشتہ تین ماہ سے لاپتہ ہے، جس پر اہلِ خانہ اور علاقہ مکین شدید تشویش اور اضطراب کا شکار ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محمد غضنفر ضلع پونچھ کے علاقے کھائیگلہ میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن غوثیہ رضویہ

حویلی کہوٹہ : گاؤں شیخ سولی کانوجوان محمد غضنفر 3 ماہ سے لاپتہ، اہلِ خانہ پریشان Read More »

ضلع حویلی

ضلع حویلی، مہتاب گلی میں شارٹ سرکٹ سے عامر حسین کا گھر جل کر خاکستر ،لاکھوں کا نقصان

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی کی مہتاب گلی میں گزشتہ روز ایک نہایت افسوس ناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ۔ جہاں عامر حسین ولد سراج الدین کے گھر میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آگ بھڑک اُٹھی ۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر کے افراد معمول کے

ضلع حویلی، مہتاب گلی میں شارٹ سرکٹ سے عامر حسین کا گھر جل کر خاکستر ،لاکھوں کا نقصان Read More »

دوسری اہلیہ

تتا پانی بائی پاس روڈ پر افسوسناک واقعہ ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل ) تحصیل کوٹلی کے علاقے تتا پانی شہر میں بائی پاس روڈ پر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سکریپ (کباڑ) کی دکان میں دھماکہ ہوا ۔ المناک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد

تتا پانی بائی پاس روڈ پر افسوسناک واقعہ ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »