مظفرآباد، راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کا مطالبہ، میرپور بورڈ کی وضاحت بھی آ گئی
(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور تعلیمی بورڈ کے ریجنل آفسز سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد مظفرآباد اور راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کے قیام کا مطالبہ مزید زور پکڑ گیا ہے۔ عوامی و طلبہ حلقوں کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں کے طلبہ کو میرپور یا کوٹلی جانا انتہائی مشکل اور […]
مظفرآباد، راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کا مطالبہ، میرپور بورڈ کی وضاحت بھی آ گئی Read More »









