آزادکشمیر اسمبلی میں انتقامی تبادلوں کی گونج،کشمیر بینک کے غیر ریاستی ملازمین کی تفصیلات بھی پیش
مظفرآباد:موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ نے ممبران اسمبلی کرنل(ر) وقار احمد نور، چوہدری اظہر صادق ،سردار میر اکبر خان کی جانب سے غیر ضروری تبادلوں پر توجہ طلب نوٹس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسفر پارٹ آف سروس ہے لیکن اگر متبادل ٹیچر مہیا نہیں کیا گیا تو مہیا کیا جائے گا، میں […]









