بانی پاکستان کے لیے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغام قائد‘ جاری
اسلام آباد (25 دسمبر 2025) یوم قائد کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘ جاری کر دیا گیا، جس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ ملی نغمہ قائداعظم کے فرمودات، قیام پاکستان […]
بانی پاکستان کے لیے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’پیغام قائد‘ جاری Read More »









