جاپان : برڈ فلو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ
ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان میں برڈ فلو کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی ۔ متعدد پولٹری فارم متاثر، ایک اور کیس کی تصدیق ہونے کے بعد لاکھوں مرغیوں کو تلف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ مشرقی جاپان میں ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو کیس کی تصدیق کے بعد 9 لاکھ 70 ہزار مرغیوں کو تلف […]
جاپان : برڈ فلو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ Read More »









