انگلینڈ نے ٹی20کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست
اولڈ ٹریفورڈ :انگلینڈ نے جنوبی افریقی بولرز کیخلاف ٹی 20 کرکٹ میچ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ فل سالٹ نے انگلینڈ کی ٹی 20 تاریخ کی تیز ترین سنچری سکور کرتے ہوئے ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف تاریخی جیت دلائی۔ اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان انگلینڈ نے 2 وکٹوں پر 304 […]
انگلینڈ نے ٹی20کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، جنوبی افریقہ کو 146 رنز سے شکست Read More »









