تازہ ترین

دنیا بھر میں چکن گونیا کے لاکھوں کیسز رپورٹ، 186 افراد ہلاک

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 10 تک دنیا بھر میں تقریباً 5 لاکھ 2 ہزار 264 چکن گونیا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق عالمی سطح پر چکن گونیا کے انفیکشن کا خطرہ درمیانہ ہے، جس کی وجہ 2025 کے سیزن کے […]

دنیا بھر میں چکن گونیا کے لاکھوں کیسز رپورٹ، 186 افراد ہلاک Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے

ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیرہوچکا،سی ڈی ایف و فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کہنا تھا کہ ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈے کو مسترد کرنا ناگزیر ہوچکا ، فیلڈ مارشل نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیدیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق

ذاتی اور مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیرہوچکا،سی ڈی ایف و فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

بھارت کا جنگی جنون: پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) بھارت ایک بار پھر جنگی جنون میں مبتلاہوگیا۔ بھارتی حکومت کا پاکستانی سرحد کے قریب گجرات میں فضائی مشقوں کا اعلان کردیا ۔ بھارتی ائیر فورس پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کی تیاری کررہی ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بھارت–امریکا تعلقات بدترین سطح پر

بھارت کا جنگی جنون: پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان Read More »

شادی شدہ لڑکی کا قتل دبانے کی کوشش ناکام، خواتین سمیت5 افراد گرفتار

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل )صحافیوں نے چناری کے ملحقہ علاقہ چھم میں شادی شدہ لڑکی کا قتل دبانےکی بااثر مافیا کی کوششیں ناکام بنادیں،جہلم ویلی کے صحافیوں کی جہدوجہد رنگ لے آئی۔۔ تھانہ پولیس چناری نے مبینہ طور پر قتل ہونے والی لڑکی کے قتل کا مقدمہ اس کے سسر کی مدعیت میں نامعلوم قاتلوں

شادی شدہ لڑکی کا قتل دبانے کی کوشش ناکام، خواتین سمیت5 افراد گرفتار Read More »

ن لیگ حویلی کو جھٹکا،فاروقی اور اعوان برادری کی کثیر تعداد پیپلزپارٹی میں شامل

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کی فاروقی اور اعوان برادری نے راجا فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو خیر آباد کہتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔۔ دارالحکومت مظفرآباد کی فضائیں اور وزیراعظم ہاؤس جئے بھٹو جئے بینظیر بھٹو اور

ن لیگ حویلی کو جھٹکا،فاروقی اور اعوان برادری کی کثیر تعداد پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریدار کھل اٹھے

(31 دسمبر 2025): ملک میں سال کے آخری روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 2 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 56 ہزار 962 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح 10

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریدار کھل اٹھے Read More »

ڈھاکا میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اسپیکر ایاز صادق سے غیر متوقع مصافحہ

ڈھاکا (31 دسمبر 2025) بنگلا دیش میں پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی غیر متوقع ملاقات ہوئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔ وہاں انہوں نے مرحومہ

ڈھاکا میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اسپیکر ایاز صادق سے غیر متوقع مصافحہ Read More »

کیرن فاریسٹ ڈویژن: ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، لکڑی سے بھرا ٹرک ضبط

کیرن فاریسٹ ڈویژن میں ٹمبر مافیا اور لکڑی اسمگلروں کے خلاف ایک بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ مہتمم جنگلات کیرن فاریسٹ ڈویژن ہارون الرشید اعوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رات گئے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے قیمتی لکڑی سے بھرا ایک ٹرک تحویل میں لے لیا، جسے بعد ازاں سیل ڈپو اٹھمقام

کیرن فاریسٹ ڈویژن: ٹمبر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، لکڑی سے بھرا ٹرک ضبط Read More »

فنگرپرنٹس میں دشواری !نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد: نادرا نے چہرے کی شناخت پر مبنی بائیومیٹرک تصدیقی سہولت متعارف کروا دی ہے، جس سے بزرگ شہریوں اور طبی مسائل کے شکار افراد کے لیے فنگرپرنٹس کی تصدیق میں پیش آنے والی مشکلات ختم ہو جائیں گی۔ نادرا کے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر قومی شناختی

فنگرپرنٹس میں دشواری !نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی Read More »