تازہ ترین

فخر زمان

ایشیا کپ : فخر زمان کومتنازع آؤٹ دینے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی اوپنر فخر زمان کو آؤٹ د ئیے جانے کے فیصلے پر سوالات اٹھنے لگے ۔ فخر زمان 15 رنز بنا کر 21 کے مجموعی اسکور پر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آؤٹ ہوئے ۔ فیلڈ امپائرز نے یہ فیصلہ تھرڈ امپائر کے پاس […]

ایشیا کپ : فخر زمان کومتنازع آؤٹ دینے کا فیصلہ ، سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے Read More »

سکیورٹی فورسز

ڈی آئی خان : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم ’’فتنہ الہندوستان ‘‘کے 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ یہ کارروائی انٹیلی جنس معلومات

ڈی آئی خان : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایونٹ کے سپر فور مقابلے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر پاکستانی کپتان سلمان

ایشیا کپ : بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

سردار عتیق

پونچھ کی دھرتی آٹا چینی کی وجہ سے نہیں اپنی بہادری کی وجہ سے مشہور ہے : سردار عتیق

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد کان نے کہا ہے کہ پونچھ کی دھرتی اپنی بہادری کی وہ سے مشہو ر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یوم تشکر آپریشن بنیان مرصوص استحکام پاکستان و معرکہ حق جلسہ عام سےسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد نے کہا کہ پونچھ کی

پونچھ کی دھرتی آٹا چینی کی وجہ سے نہیں اپنی بہادری کی وجہ سے مشہور ہے : سردار عتیق Read More »

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

پاک افواج نے معرکۂ حق میں دشمن کوعبرتناک شکست دی : وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

راولاکوٹ (سخاوت سدوزئی،کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے راولاکوٹ میں معرکہ حق ، بنیان المرصوص جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پونچھ کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کے لئے فوری طور پر1 ارب روپے کے پونچھ پیکج کا اعلان کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اتحاد

پاک افواج نے معرکۂ حق میں دشمن کوعبرتناک شکست دی : وزیرِ اعظم آزاد کشمیر Read More »

تنویر الیاس

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس جلسہ گاہ پہنچ گئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سٹیج پر ایک ساتھ بیٹھے ہیں اور محو گفتگو ہیں ۔ سردار تنویر الیاس کےپہنچنے پر عوام کا جوش دیدنی تھا ۔

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس جلسہ گاہ پہنچ گئے Read More »

وزیراعظم انوار الحق

راولاکوٹ:وزیراعظم چوہدری انوار الحق جلسہ گاہ پہنچ گئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل )یوم تشکر آپریشن بنیان مرصوص استحکام پاکستان و معرکہ حق جلسہ عام میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انور الحق صابر اسٹیڈیم شہید راولاکوٹ اسٹیج پر پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم انور الحق کے ہمراہ وزیر حکومت عنصر ابدالی اور دیگر وزراء بھی شامل ہیں ۔ جلسہ گاہ پہنچنے پرسیاسی کارکنان نے

راولاکوٹ:وزیراعظم چوہدری انوار الحق جلسہ گاہ پہنچ گئے Read More »

سخت ردعمل

بگرام ائیر بیس واپس لینے کی ٹرمپ دھمکی : افغان طالبان کا سخت ردعمل

کابل،واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان وزارت دفاع کے سربراہ فصیح الدین فطرت کا سخت ردعمل آگیا ۔ بگرام ایئر بیس واپس لینے کے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل میں سربراہ افغان وزارت دفاع فصیح الدین فطرت نے کا دوٹوک الفاظ میں کہا کہ بگرام ائیر بیس

بگرام ائیر بیس واپس لینے کی ٹرمپ دھمکی : افغان طالبان کا سخت ردعمل Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، ممکنہ الیون کا اعلان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت کے خلاف اہم مقابلے کے لیے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترے گا ۔ اطلاعات کے مطابق بھارت کے خلاف اوپننگ جوڑی میں بھی تبدیلی متوقع

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیاں، ممکنہ الیون کا اعلان Read More »

معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ، عوام پرجوش، قائدین اسٹیج پر موجود

(کشمیر ڈیجیٹل) معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ میں عوام کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے، پنڈال شرکاء سے کھچا کھچ بھر رہا ہے اور نعرے بلند کرتے ہوئے عوام بڑی تعداد میں جلسہ گاہ میں داخل ہو رہے ہیں۔ جلسہ گاہ کو پاکستان، آزادکشمیر اور سعودی عرب کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے، جبکہ

معرکۂ حق جلسہ راولاکوٹ، عوام پرجوش، قائدین اسٹیج پر موجود Read More »