تازہ ترین

حلقہ کھاوڑہ، بزرگ سیاستدان کی انٹری، راجہ ثاقب مجید کیلئے ٹکٹ کاحصول مشکل ہوگیا!

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی )مظفر آباد کے حلقہ کھاوڑہ سے سینئر سیاستدان ، سابق سینئر وزیر راجہ عبدالقیوم خان نے بھی پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کرادی ہے جس کے بعد راجہ ثاقب مجید کیلئےمشکل کھڑی ہونے کا امکان ہے۔ سابق سینئر وزیر،پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر راجہ محمد عبدالقیوم […]

حلقہ کھاوڑہ، بزرگ سیاستدان کی انٹری، راجہ ثاقب مجید کیلئے ٹکٹ کاحصول مشکل ہوگیا! Read More »

افغانستان میں شک کی بنیاد پرکسی کو بھی 10دن تک قید رکھنے کا حکم جاری

کابل:افغانستان میں طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا جس کے تحت شک کی بنیاد پر افراد کو حراست میں رکھنے کی مدت بڑھا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حکم نامے میں کہا جاتا ہے کہ عدالتی اجازت کے بغیر کسی بھی زیرِ حراست شخص

افغانستان میں شک کی بنیاد پرکسی کو بھی 10دن تک قید رکھنے کا حکم جاری Read More »

اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں،مادورو کا امریکی الزامات تسلیم کرنے سے انکار

نیویارک:وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ میں ایک اچھا انسان ہوں مجھے اغوا کیا گیا ہے۔ مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر بند گاڑی میں عدالت منتقل کیا گیا۔ یہ

اب بھی وینزویلا کا صدر ہوں،مادورو کا امریکی الزامات تسلیم کرنے سے انکار Read More »

ایران

خامنہ ای سے متعلق خبروں پر ایرانی سفیر رضا امیری کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر عوام اور ملک کے چوکس سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی سفیر

خامنہ ای سے متعلق خبروں پر ایرانی سفیر رضا امیری کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

مضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن، آئل و برتن تلف

مظفرآباد :فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے بینک روڈ پر قائم فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کرتے ہوئے غیر معیاری آئل اور ٹوٹے برتن تلف کر دئیے۔فوڈ اتھارٹی کی ایس او پیز کی خلاف پر فوڈ بزنس آپریٹرز کو جرمانے کئے گئے ۔ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن کی قیادت میں ہمراہ

مضر صحت اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن، آئل و برتن تلف Read More »

نیلم آزادکشمیر میں کنچے نے 2سالہ معصوم بچے کی جان لے لی

وادی نیلم کے علاقے اشکوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 2سالہ معصوم بچہ گلےمیں کنچا( بنٹا) پھنسنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اشکوٹ کا رہائشی دوسالہ بچہ قاسم ولدخواجہ امجد کھیلنے کے دوران کنچا( بنٹا ) نگل بیٹھا جو اس کے گلے میں پھنس گیا اور موت کا سبب بن گیا۔ یہ بھی

نیلم آزادکشمیر میں کنچے نے 2سالہ معصوم بچے کی جان لے لی Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر نے ایکشن کمیٹی کو شراکت اقتدار کی پیشکش کردی

اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل

وزیراعظم آزادکشمیر نے ایکشن کمیٹی کو شراکت اقتدار کی پیشکش کردی Read More »

آزادکشمیر میں ہیلتھ کارڈ20جنوری تک لانچ کیا جائیگا، امیر مقام

اسلام آباد؛وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کے زیادہ تر نکات پر عملدرآمد ہو چکا، ہیلتھ کارڈ20جنوری تک لانچ کردیا جائیگا۔ پیر کے روز اسلام آباد میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور آزادکشمیر کے وزراء کے ہمراہ

آزادکشمیر میں ہیلتھ کارڈ20جنوری تک لانچ کیا جائیگا، امیر مقام Read More »

تخار میں سونے کی کانوں پرطالبان اور مقامی باشندوں میں شدید جھڑپیں، 4 ہلاک

کابل:افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان اور مقامی باشندوں کے درمیان سونے کی کانوں کے تنازع پر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں 4افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اخبار ہشت صبح کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبہ تخار کے ضلع چاہ آب میں مقامی باشندوں اور طالبان کے مابین سونے کے کان کنوں

تخار میں سونے کی کانوں پرطالبان اور مقامی باشندوں میں شدید جھڑپیں، 4 ہلاک Read More »

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)ہاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج منگل کے روز اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج بروز منگل ایک اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں اہم قومی

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم ترین پریس کانفرنس کریں گے Read More »