تازہ ترین

منگلا ڈیم

وفاقی حکومت کا صارفین کیلئے بجلی سستی فراہمی کا پلان سامنے آگیا

اسلام آ باد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے شہریوں کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں کرلی ، وفاقی حکومت کا بجلی مزید سستی کرنے کا پلان تیار کرلیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ کیپٹو پاور لیوی عائد کرنے کے بعد اس رقم کو بجلی کے […]

وفاقی حکومت کا صارفین کیلئے بجلی سستی فراہمی کا پلان سامنے آگیا Read More »

مظفرآباد: سیکریٹریٹ ملازمین نے سپیشل الاونس پر احتجاج کی کال دے دی

مظفرآباد میں سیکریٹریٹ ملازمین نے تین ارب روپے سپیشل الاونس کی ادائیگی کے سلسلے میں مروجہ انکم ٹیکس کی کٹوتی سے بچنے کے لیے احتجاج کی کال دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر سیکریٹریٹ ایمپلائز شریف اعوان نے ٹیکس سے بچنے کے لیے بلیک میلنگ پر اتر آئے ہیں۔ اے جی آفس کے سینیر

مظفرآباد: سیکریٹریٹ ملازمین نے سپیشل الاونس پر احتجاج کی کال دے دی Read More »

ایاز صادق نے بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات ہوئی، جس میں پارلیمانی امور اور سپیکر کے حالیہ دورہ بنگلہ دیش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا۔ ایاز صادق نے بتایا کہ بھارتی

ایاز صادق نے بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات پر وزیراعظم کو اعتماد میں لیا Read More »

ایپل کی فولڈ ایبل آئی فون متعارف کروانے کی تیاری مکمل

ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل نے بالآخر فولڈ ایبل اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے ساتھ ہی کمپنی ایک نئی اور جدید ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہونے جا رہی ہے۔ کئی برسوں تک ایپل نے سام سنگ اور دیگر حریف کمپنیوں کے فولڈ ایبل فونز میں

ایپل کی فولڈ ایبل آئی فون متعارف کروانے کی تیاری مکمل Read More »

پاکستان میں استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد (6 جنوری 2026) وفاقی حکومت نے موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026–33 کے تحت ملک میں استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام مقامی پیداوار کو مضبوط بنانے اور درآمدات پر انحصار کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس پالیسی کو انجینئرنگ

پاکستان میں استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی Read More »

دھند

ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرد ہواؤں اور کم درجۂ حرارت کے باعث بالائی

ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ Read More »

ملتان ایئرپورٹ پر بھولا گیا قیمتی بیگ بحفاظت واپس مل گیا

ملتان ایئرپورٹ پر غیر ملکی خاتون کے قیمتی سامان کے گم ہونے اور بعد ازاں بحفاظت واپسی کا واقعہ پیش آیا، جس نے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کی پیشہ ورانہ مہارت اور ایمانداری کو اجاگر کیا۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب قطر ایئرلائن کے ذریعے ملتان ایئرپورٹ پہنچنے والی غیر ملکی

ملتان ایئرپورٹ پر بھولا گیا قیمتی بیگ بحفاظت واپس مل گیا Read More »

سری لنکا کیخلاف سیریز: قومی ٹی 20 اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا

سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے۔ قومی ٹیم کی آمد کے ساتھ ہی سیریز سے قبل تیاریاں عملی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں اور کھلاڑیوں نے میدان میں اترنے کی تیاری شروع کر

سری لنکا کیخلاف سیریز: قومی ٹی 20 اسکواڈ کا دوسرا گروپ کولمبو پہنچ گیا Read More »

وینزویلامیں دوبارہ فوج بھیجنے کیلئے کسی قانون سازی کی ضرورت نہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا سے متعلق امریکی پالیسی اور ممکنہ فوجی اقدامات پر تفصیلی مؤقف سامنے رکھتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وینزویلا میں اگلے 30 دن کے دوران نئے انتخابات نہیں ہوں گے اور موجودہ حالات میں فوری

وینزویلامیں دوبارہ فوج بھیجنے کیلئے کسی قانون سازی کی ضرورت نہیں: ٹرمپ Read More »

یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو دھماکا ہوگا ، مشعال ملک

راولپنڈی:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے، ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ یوم خود ارادیت پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر

یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو دھماکا ہوگا ، مشعال ملک Read More »