پی ایس ایل نئی فرنچائزز کیلئے 2 خریدار سامنے آگئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی لگانے والے 2 خریدار سامنے آگئے ہیں۔ انویریکس سولر انرجی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیمز آکشن کے لیے اہل قرار پانے والے 10 بولی دہندگان میں سب سے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ یہ کامیابی انویریکس کے وژن، […]
پی ایس ایل نئی فرنچائزز کیلئے 2 خریدار سامنے آگئے Read More »









