مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3ریکارڈ
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)مالاکنڈ وگردونواح سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی۔ ذرائع کے مطابق زلزلے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ زلزلے کی شدت 4.3 جبکہ گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ، مرکز افغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن تھا۔ زلزلہ پیما مرکززلزلے کے باعث شہریوں میں […]
مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3ریکارڈ Read More »








