ایشیا کپ

ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ، پاک بھارت میچ اتوار کو ہوگا

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں افغانستان کی شکست کے بعد ایونٹ میں سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ جمعرات کو ایشیا کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا اور افغانستان کا ایونٹ میں سفر ختم ہو گیا […]

ایشیا کپ: سپر 4 ٹیموں کا انتخاب مکمل ، پاک بھارت میچ اتوار کو ہوگا Read More »

کلدیپ یادیو

شاہین آفریدی کی بیٹنگ سے متعلق بھارتی اسپنر کلدیپ یادیو نے کیا کہا؟

بھارتی اسپنر کلدیپ یادیوبھی ایشیا کپ مینز ٹی ٹوئنٹی 2025 کے دوران پاکستان فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی کی بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ بولنگ کرتے ہیں تو مخالف بیٹرز کو پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، کچھ اچھے بیٹرز جو اسپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں ۔

شاہین آفریدی کی بیٹنگ سے متعلق بھارتی اسپنر کلدیپ یادیو نے کیا کہا؟ Read More »

سلمان آغا

بھارت کیخلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں : سلمان آغا

دبئی( کشمیر ڈیجیٹل)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں ۔ پاکستانی کپتان نے کہا ہے کہ اب تک اپنی پرفارم نہیں دے سکے، شاہین شاہ آفریدی ہمارے میچ ونر کھلاڑی ہیں، ابرار احمد ہر میچ میں عمدہ باؤلنگ

بھارت کیخلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں : سلمان آغا Read More »

ایشیا کپ،سری لنکا سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا،افغان ٹیم کا سفرتمام ہوگیا

ابوظہبی: ایشیا کپ ٹی 20کپ2025 کے 11 ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپرفور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا اور ساتھ ہی افغان ٹیم کا ایونٹ میں سفر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے افغانستان کا 170 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں

ایشیا کپ،سری لنکا سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا،افغان ٹیم کا سفرتمام ہوگیا Read More »

ایشیا کپ، یواے ای کو شکست، پاکستان نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے

ایشیا کپ، یواے ای کو شکست، پاکستان نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی جب کہ آئی سی سی نے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا جس پر قومی کرکٹ اور یو اے ای کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے تاہم میچ کے فرائض اینڈی پائی کرافٹ ہی انجام دے رہے ہیں۔

متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی Read More »

ایشیاء کپ : یواے ای کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل) ایشیاء کپ : یواے ای کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ ۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں میزبان یو اے ای نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان یواے ای کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آج

ایشیاء کپ : یواے ای کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

ایشیاء کپ میچ:پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سٹیڈیم جانے سے روک دیا

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں آج ایشیا کپ 2025(asia cup) کے اہم مقابلے میں دبئی میں آمنے سامنے ہونگی لیکن میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو لیکر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسامان بس میں رکھ دیا گیا ہے،پاکستان ٹیم کے پلیئرز ابھی ہوٹل میں موجود ہیں،کھلاڑیوں اور

ایشیاء کپ میچ:پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سٹیڈیم جانے سے روک دیا Read More »

ایشیا کپ میں آج پاکستان بمقابلہ یو اے ای، ریفری معاملہ برقرار

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میدان میں اترے گی۔ ٹیم ذرائع کے مطابق کھلاڑی پرعزم ہیں اور میچ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا، تاہم پاکستانی ٹیم اینڈی پائیکرافٹ کے بغیر ہی میچ میں

ایشیا کپ میں آج پاکستان بمقابلہ یو اے ای، ریفری معاملہ برقرار Read More »

ایشیا کپ میں بڑا فیصلہ، اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ میچ ریفری تبدیل

(کشمیر ڈیجیٹل) ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ سے قبل بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹا کر سابق ویسٹ انڈین کرکٹر رچی رچرڈسن کو نیا میچ ریفری مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ

ایشیا کپ میں بڑا فیصلہ، اینڈی پائی کرافٹ کی جگہ میچ ریفری تبدیل Read More »

Scroll to Top