بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، ایشیا کپ کا ٹائٹل یقیناً جیتیں گے : شاہین آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم یقینی طور پرہم ہی فتح سمیٹیں گے ۔ دبئی میں پریس کانفرنس میں گفتگو کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی نظریں ٹائٹل پر ہیں اور پلیئرجیت کے لیے بھرپور […]
بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، ایشیا کپ کا ٹائٹل یقیناً جیتیں گے : شاہین آفریدی Read More »