تازہ ترین

بھارت کوایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی

جنیوا: عالمی منظر نامے پر بھارت کی ایک اور سبکی جبکہ پاکستان کی ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی۔ پلاسٹک آلودگی پر اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں 46 ملکوں نےمصدق ملک کو اگلے اجلاس کی صدارت سونپ […]

بھارت کوایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی Read More »

فوڈ اتھارٹی کا جہلم ویلی میں ایکشن،غیر معیاری پاپڑ وسنیکس کی کھیپ برآمد

جہلم ویلی: فوڈ اتھارٹی جہلم ویلی کی ہٹیاں میں بروقت کارروائی،غیر رجسٹرڈ اوربدوں لیبارٹری رپورٹ پاپڑ/سنیکس کی بڑی مقدار ضبط کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی جہلم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹ کے بچوں کیلئے تیار پاپڑ ضبط کر لئے گئے۔ یہ پاپڑ مارکیٹ میں فروخت ہو کر

فوڈ اتھارٹی کا جہلم ویلی میں ایکشن،غیر معیاری پاپڑ وسنیکس کی کھیپ برآمد Read More »

بی جے پی کی سابق ترجمان کی ممبئی ہائیکورٹ میں جج تعیناتی پر ہنگامہ

نئی دہلی: بی جے پی مودی حکومت نے بھارت کے تمام آئینی اداروں کو اپنے تابع فرمان کر لیا ہے ۔ الیکشن کمیشن ہو یا عدلیہ سارے مودی کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں ۔ بی جے پی حکومت حکومت نے ہرادارے میں اہم عہدوں پر ہندو توا نظرئیے کے حامل لوگ بٹھا دئیے ہیں۔

بی جے پی کی سابق ترجمان کی ممبئی ہائیکورٹ میں جج تعیناتی پر ہنگامہ Read More »

سیلابی صورتحال،ملک بھر میں911ہیلپ لائن فعال،ٹاورز غیر فعال ہونے پر بھی کام کریگی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کر دی۔ ترجمان کے مطابق 911 سروس اس صورت میں بھی کام کریگی جب کسی علاقے میں صارف کے اپنے موبائل نیٹ ورک کے ٹاورز متاثر یا غیر فعال ہوں۔ نظام

سیلابی صورتحال،ملک بھر میں911ہیلپ لائن فعال،ٹاورز غیر فعال ہونے پر بھی کام کریگی Read More »

یوکرین جنگ کا خاتمہ!الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی یادگارملاقات شروع

الاسکا کے فوجی اڈے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر یپوٹن کی ملاقات ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریڈ کارپٹ پر کھڑے ہو کر پیوٹن کا انتظار کرتے رہے۔ روسی صدر کے قریب آنے پر ٹرمپ نے تالیاں بجا کر استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے سیاہ سوٹ میں شاندار مصافحہ کیا اور ریڈ

یوکرین جنگ کا خاتمہ!الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی یادگارملاقات شروع Read More »

پختونخوا میں خیمے، ادویات، خوراک اور دیگر سامان فوری پہنچایا جائے، وزیراعظم شہبازکی ہدایت

اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے، انہیں ریسکیو و ریلیف آپریشن میں تمام تر تعاون فراہم کرنے اور اس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف

پختونخوا میں خیمے، ادویات، خوراک اور دیگر سامان فوری پہنچایا جائے، وزیراعظم شہبازکی ہدایت Read More »

بارش ، کلائوڈبرسٹ متاثرین کیلئے32کروڑ جاری،فوری معاوضے دیئے جائیں، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد:حکومت آزادکشمیر نے آفات سماوی( کلائوڈبرسٹ، بارش) کے بقایاجات کی ادائیگی کیلئے 32 کروڑ کی گرانٹ ریلیز کر دی ہے جبکہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے ہدایت کی ہےکہ متاثرین کو فوری معاوضے دیئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر نے پولیس کی استعداد بڑھانے کیلئے33تھانوں کو سنگل کیبن گاڑیاں فراہم کیں اور چابیاں ڈی آئی

بارش ، کلائوڈبرسٹ متاثرین کیلئے32کروڑ جاری،فوری معاوضے دیئے جائیں، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثر عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

(کشمیر ڈیجیٹل)  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر(ہلال جرات اور نشان امتیاز ،ملٹری) نے خیبر پختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، آرمی چیف کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے گی۔

خیبر پختونخوا میں تعینات فوج سیلاب سے متاثر عوام کی بحالی میں بھرپور مدد کرے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے 189 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری!

(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 189 تک پہنچ گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں 163 مرد، 14 خواتین اور 12 بچوں کی اموات

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے 189 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری! Read More »

وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار کا پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار پر قائم پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا۔ حکام کے مطابق جاگراں نالے میں شدید طغیانی کے باعث پُل ٹوٹ کر بہہ گیا۔ یاد رہے کہ 2018 میں سیاحوں کی بڑی تعداد کے پُل پر چڑھنے سے بھی یہ پُل ٹوٹ گیا تھا، جس

وادی نیلم میں کُنڈل شاہی آبشار کا پُل ایک بار پھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا Read More »