سردار عبد القیوم نیازی کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتاری روک دی
(کشمیر ڈیجیٹل) صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہونے والے پر امن احتجاج کے معاملے میں تھانہ کراچی کے مقدمے میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہوئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی […]
سردار عبد القیوم نیازی کی ضمانت منظور، انسداد دہشتگردی عدالت نے گرفتاری روک دی Read More »









