مظفرآباد پولیس لائن میں شہداء کو خراجِ عقیدت، یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی
شہدائے آزاد کشمیر پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مظفرآباد پولیس لائن میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے سے ہوا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبار، دیگر اعلیٰ پولیس افسران اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔ […]
مظفرآباد پولیس لائن میں شہداء کو خراجِ عقیدت، یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی Read More »









