ہونڈا سی ڈی 70میں بڑی تبدیلیاں،نیا ماڈل متعارف،قیمت بھی سامنے آگئی
پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی موٹر سائیکل ہونڈا سی ڈی 70 (Honda CD 70) کا 2026 ماڈل آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے ماڈلز کی متوقع قیمتوں میں اسٹینڈرڈ ورژن کی قیمت تقریباً ایک لاکھ57ہزار900روپے اور اسپیشل ایڈیشن یعنی ہونڈاڈریم کی قیمت تقریباً ایک لاکھ62 ہزار500روپے ہوگی۔ مزید برآں ہونڈا نے اپنی […]
ہونڈا سی ڈی 70میں بڑی تبدیلیاں،نیا ماڈل متعارف،قیمت بھی سامنے آگئی Read More »









