جنگ بندی برقرار رکھنا مشکل،پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ، ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں، مارکو روبیو
امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم ہر روز نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کیا چل رہا ہے کیونکہ جنگ بندی بہت جلد ختم ہو سکتی ہے۔ این بی سی کے ٹاک شو میٹ دی پریس میں روس یوکرین جنگ پر بات کرتے ہوئے مارکو روبیو نے […]








