تازہ ترین

چوکیدار

ڈالرز میں آمدنی ، چوکیدار کی قسمت بدل گئی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ایک سرکاری کالج کے چوکیدار نے اپنی محنت اور لگن کے ذریعے ایسی مثال قائم کی ہے جو نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ بن گئی ہے۔ جزو وقتی فری لانسنگ کے ذریعے ڈالر کما کر اس چوکیدار نے ثابت کر دیا کہ کامیابی کے لیے نہ اعلیٰ تعلیم شرط ہے اور نہ […]

ڈالرز میں آمدنی ، چوکیدار کی قسمت بدل گئی Read More »

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفے دے گی یا نہیں؟بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ وہ سینیٹ، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دے رہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ صرف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے رہے ہیں

پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفے دے گی یا نہیں؟بیرسٹر گوہر نے بڑا اعلان کردیا Read More »

عالمی بینک

کیا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے پیکیج سے پاکستان کی تقدیر بدل جائیگی؟

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت اور سماجی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے عالمی بینک نے ایک بڑا مالیاتی پیکیج منظور کرلیا ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا رعایتی قرضہ فراہم کیا جائے گا جس پر محض 2 فیصد سود لاگو ہوگا جبکہ اس کی مدت 10 برس ہوگی

کیا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کے پیکیج سے پاکستان کی تقدیر بدل جائیگی؟ Read More »

آزاد کشمیر

بی ٹو بی کانفرنس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر کے 2وزراء کے نام سامنے آگئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کے خصوصی حکم پر کابینہ کے دو وزراء چین میں ہونے والی پاک چائنا بزنس کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں

بی ٹو بی کانفرنس میں شرکت کیلئے آزاد کشمیر کے 2وزراء کے نام سامنے آگئے Read More »

ٹرمپ دورہ

ٹرمپ کا دورہ بھارت منسوخ : پس پردہ کہانی کیا ہے؟

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی تنازع کے باعث بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا ۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، جو کبھی انہیں ’’سچا دوست‘‘ قرار دیتے تھے، اب اختلافات کے باعث کشیدگی کا شکار ہیں

ٹرمپ کا دورہ بھارت منسوخ : پس پردہ کہانی کیا ہے؟ Read More »

پاک فوج نے چھمب سیکٹر ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج نےچھمب سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کررہا تھا، بھارتی فضائیہ کا کواڈ کاپٹر30 اگست کو آزادکشمیر کے قریب ایل او سی پر مار گرایا۔ واضح رہے کہ پاک فوج نے

پاک فوج نے چھمب سیکٹر ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی اہم ملاقات، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے ان کی رہائش گاہ پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات، سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور سابق چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مسئلہ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی اہم ملاقات، سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل ہسٹری رپورٹ عدالت میں پیش

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے سے متعلق علیمہ خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کی گزشتہ دو سال کی میڈیکل ہسٹری پر مشتمل رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق، عمران خان کا

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل ہسٹری رپورٹ عدالت میں پیش Read More »

سیلاب سے ہرطرف تباہی،ملتان کو بچانے کیلئے 5 بندوں پر ڈائنامائٹ نصب،الرٹ جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانےکے باعث پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرارہے اورہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں،ملتان کوسیلاب سے بچانے کے لیے پانچ بندوں پر ڈائنامائٹ نصب کردیئے گئے ہیں۔ چناب میں انتہائی بلند سیلاب کے ملتان کی طرف تیزی سے بڑھنے کے ساتھ حکام ملتان کو بچانے

سیلاب سے ہرطرف تباہی،ملتان کو بچانے کیلئے 5 بندوں پر ڈائنامائٹ نصب،الرٹ جاری Read More »

ڈالڈا فاونڈیشن سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیرکے طلباء بھی شامل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹری محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر کی کاوشوں سے ڈالڈا فاونڈیشن کے سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیر کو بھی شامل کر لیا گیا۔ محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیر اور ڈالڈا فاونڈیشن پاکستان نے آزاد کشمیر میں باہمی اشتراک سے فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے ان بچوں کے لیے

ڈالڈا فاونڈیشن سکالر شپ پروگرام میں آزاد کشمیرکے طلباء بھی شامل Read More »