حویلی کہوٹہ: KORT کی جانب سے مستحق افراد میں فلاحی سامان تقسیم
فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)KORT کی جانب سے مستحق افراد میں وہیل چیئرز اور بیوہ و نادار خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس اقدام کو قابل تحسین قرار دیا ۔ راجہ فیصل ممتاز راٹھور نےکہا کہ یہ تنظیم […]
حویلی کہوٹہ: KORT کی جانب سے مستحق افراد میں فلاحی سامان تقسیم Read More »









