تازہ ترین

کوالالمپور: شہباز شریف کا اقبال کے شعر کا انگریزی ترجمہ، ملائیشین ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں دل جیت لیے

کوالالمپور: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران علامہ اقبالؒ کے مشہور شعر “خودی کو کر بلند اتنا…” کا انگریزی ترجمہ اور تشریح پیش کر کے سب کے دل جیت لیے۔ وزیراعظم نے شعر کے ہر لفظ کو انگریزی زبان میں تفصیل سے سمجھاتے […]

کوالالمپور: شہباز شریف کا اقبال کے شعر کا انگریزی ترجمہ، ملائیشین ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں دل جیت لیے Read More »

کشمیر کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑ سفید چادر میں ڈھک گئے

کشمیر میں موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی وادیٔ نیلم کے بلند پہاڑوں پر پہلی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ مکڑا پہاڑ اور اڑنگ کیل کے پہاڑوں پر تازہ برف باری کے بعد علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے

کشمیر کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑ سفید چادر میں ڈھک گئے Read More »

کوالالمپور: وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

کوالالمپور: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے اعزاز میں ملائیشیا میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا کے دوران اپنے ہم منصب انور ابراہیم کے دفتر پہنچے، جہاں ملائیشین وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال

کوالالمپور: وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا Read More »

پاکستان کاابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرانمبر ، دیوالیہ ہونے کے خدشات ختم،امریکی جریدہ

پاکستانی معیشت کے بارے میں امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان اُن چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی ہے اور تمام خدشات دم توڑ گئے ہیں، پاکستان کی کارکردگی دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ سرکاری خبر

پاکستان کاابھرتی ہوئی معیشتوں میں دوسرانمبر ، دیوالیہ ہونے کے خدشات ختم،امریکی جریدہ Read More »

سعودی شوریٰ کونسل کاوفدآج سپیکر کی سربراہی میں پاکستان کا اہم دورہ کریگا

سعودی شوری کونسل کے سپیکر شیخ عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آل شیخ آج پیر کو پاکستان کے سرکاری دورے میں کونسل کے وفد کی سربراہی کریں گے۔ ایس پی اے کے مطابق شوری کونسل کے سپیکر نے ایک بیان میں دونوں ملکوں کے درمیان گہرے سٹرٹیجک تعلقات کو اجاگر کیا جس کی حمایت شاہ

سعودی شوریٰ کونسل کاوفدآج سپیکر کی سربراہی میں پاکستان کا اہم دورہ کریگا Read More »

پاکستان میں آئی فون17ماہانہ قسطوں پر پیش کردیا گیا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ (SC) بینک نے اپنے کریڈٹ کارڈ صارفین کے لیے ایک زبردست سہولت متعارف کرادی ہے۔ نئے آئی فون 17 سیریز کو اب آپ 0% مارک اپ کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ آفر صرف اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہے اور اس میں تمام دستیاب ماڈلز

پاکستان میں آئی فون17ماہانہ قسطوں پر پیش کردیا گیا Read More »

ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا، اسرائیل سے رہا ہونیوالی صمود فلوٹیلا کی بہنوں نے داستان سنا دی

استنبول:غزہ کیلئے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنوں پر اسرائیلی حراست میں تشدد اور بدسلوکی کے ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ و اداکارہ بہنیں حلیزہ ہلمی اور حضوانی ہلمی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے نہ صرف ان کے جہاز پر بین الاقوامی

ٹوائلٹ کا پانی پینا پڑا، اسرائیل سے رہا ہونیوالی صمود فلوٹیلا کی بہنوں نے داستان سنا دی Read More »

بٹ کوائن نے نئی تاریخ رقم کردی، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار امریکی ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر اس کی 17 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار 245 ڈالر ہوگئی جو کہ تاریخ کی

بٹ کوائن نے نئی تاریخ رقم کردی، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

پنجاب میں کشمیریوں کی اضافی اسکریننگ کی افواہیں بے بنیاد قرار

لاہور: پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں آزاد کشمیر کے شہریوں کی اضافی اسکریننگ کی افواہیں بے بنیاد ہیں ،سوشل میڈیا پر گردش آڈیو جھوٹ اور شرپسندی پر مبنی ہے ،پنجاب پولیس نے کسی خصوصی ہدایت کا اجرا نہیں کیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق معمول کے ناکے تمام شہریوں کے لیے یکساں

پنجاب میں کشمیریوں کی اضافی اسکریننگ کی افواہیں بے بنیاد قرار Read More »

رمضان المبارک

رمضان المبارک 2026 کا آغاز کب سے ہو گا ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے ماہر ین ِ فلکیات نے اندازہ ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز جمعرات، 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ امارات فلکیاتی سوسائٹی

رمضان المبارک 2026 کا آغاز کب سے ہو گا ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی Read More »