تازہ ترین

رواں سال کا پہلا سپر مون آج ، کیا پاکستان میں نظارہ ممکن ہوگا؟

رواں سال کا پہلا سُپر مون آج نظر آئے گا۔ترجمان اسپارکو کے مطابق سپر مون کے دوران چاند زمین سے تقریباً 2 لاکھ 24ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا جو ایک عام مکمل چاند سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔ سپر مون کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔ سپر […]

رواں سال کا پہلا سپر مون آج ، کیا پاکستان میں نظارہ ممکن ہوگا؟ Read More »

متنازع ریمارکس،بھارتی چیف جسٹس کودوران سماعت وکیل نے جوتا دے مارا

نئی دہلی: بھارتی چیف جسٹس بی آر گوائی نے گزشتہ روز دن کا پہلا مقدمہ سننا شروع ہی کیا تھا کہ اچانک ایک بزرگ وکیل نے نعرے بازی شروع کر دی اور اِس کے بعد اِن پر جوتے دے مارا۔ چیف جسٹس گوائی نے واقعے پر غیر معمولی تحمل کا مظاہرہ کیا اور کہا کہ

متنازع ریمارکس،بھارتی چیف جسٹس کودوران سماعت وکیل نے جوتا دے مارا Read More »

اقوام متحدہ کشمیری وفلسطینی خواتین کی حالت زار کی طرف توجہ دے،صائمہ سلیم

نیویارک:اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی کونسلرصائمہ سلیم نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ’’خواتین، امن اور سلامتی‘‘ کے موضوع پر منعقدہ کھلے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری کی توجہ کشمیری اور فلسطینی خواتین کی حالتِ زار کی طرف مبذول کروائی۔ یہ مباحثہ قرارداد 1325 کی منظوری کے 25 سال

اقوام متحدہ کشمیری وفلسطینی خواتین کی حالت زار کی طرف توجہ دے،صائمہ سلیم Read More »

بھارت نےدوبارہ کوئی حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوائی ہوگی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلے ایڈونچر کیا تو پوری دنیا میں ذلت اٹھائی اگر دوبارہ کوئی حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوائی ہوگی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پہلے جوایڈونچر کیا اس کے بعد

بھارت نےدوبارہ کوئی حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوائی ہوگی، خواجہ آصف Read More »

راناثنااللہ سے ن لیگ آزادکشمیر کے وفد کی اہم ملاقات،سیاسی حکمت عملی طے

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے وفد نےصدر شاہ غلام قادر کی قیادت میں مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ

راناثنااللہ سے ن لیگ آزادکشمیر کے وفد کی اہم ملاقات،سیاسی حکمت عملی طے Read More »

اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم احسان اللہ احسان نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردی

اسلام آباد: اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم اور فتنہ الخوارج کے بدنام زمانہ دہشت گرد احسان اللہ احسان نے کھل کر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گرد بھی کھل کر عمران خان کی حمایت کرنے لگے ہیں۔

اے پی ایس حملے کے مرکزی ملزم احسان اللہ احسان نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردی Read More »

پی ٹی آئی کی خاتون رہنماصنم جاوید پشاور سے گرفتار

پشاور: پی ٹی آئی کی خاتون رہنما، 9 مئی کے مقدمات میں سزایافتہ صنم جاوید کو پشاور سے گرفتار کر لیا گیا ہے جس کی پی ٹی آئی نے تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی خاتون رہنمااور9 مئی کیسز میں سزا یافتہ صنم جاوید کو پشاور سے حراست میں لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنماصنم جاوید پشاور سے گرفتار Read More »

آزادکشمیر کی بگڑتی سیاسی صورتحال پرپیپلزپارٹی کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے آزادکشمیر کی بگڑتی صورتحال پر کل 8اکتوبر بروز منگل کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے  صدر چوہدری محمد یاسین نے آزاد کشمیر میں پیدا ہونے والی غیر معمولی سیاسی صورتحال پر پارٹی کے ممبران اسمبلی و کور کمیٹی کا انتہائی

آزادکشمیر کی بگڑتی سیاسی صورتحال پرپیپلزپارٹی کا اہم اجلاس طلب Read More »

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید اسرائیلی حملے میں بچ نکلنے میں کامیاب، وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد/ کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے وزیرِ اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ گلوبل فریڈم فلوٹیلا کے قافلے پر اسرائیلی حملے سے محفوظ رہنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کی واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں عوام، سیاسی کارکنان، اور ان کے چاہنے والوں نے پرتپاک استقبال کیا۔صمود فریڈم

وزیراطلاعات آزادکشمیر پیر مظہر سعید اسرائیلی حملے میں بچ نکلنے میں کامیاب، وطن واپس پہنچ گئے Read More »

ٹرمپ کامطالبہ بے جا،بگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہیں کرینگے، ذبیع اللہ مجاہد

کابل (کشمیر ڈیجیٹل)افغان حکومت نے بگرام فضائی اڈے کو امریکہ کے سپرد کرنے سے انکار، حکومتی ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے مطالبے کو بے جا قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں

ٹرمپ کامطالبہ بے جا،بگرام ایئربیس کسی صورت امریکہ کے حوالے نہیں کرینگے، ذبیع اللہ مجاہد Read More »