تازہ ترین

شہبازشریف

اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا نے وزیراعظم شہبازشریف کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سےنواز دیا

وزیراعظم شہبازشریف کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیا کی جانب سےپی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی تقریب ملائیشیا کی ریاست پہانگ میں منعقد ہوئی، جس میں پہانگ کی ملکہ تنکو عزیزہ آمینہ میمونہ اسکندریہ نے انہیں اعزازی ڈگری سے […]

اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا نے وزیراعظم شہبازشریف کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سےنواز دیا Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

معرکہ حقِ،بھارت ہمارا ایک طیارہ بھی نہیں گرا سکا : ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا،ایک ہفتہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 7 بھارتی طیارے مارگرائےجانےکی تصدیق کرچکے ہیں ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ( ڈی جی آئی ایس پی آر ) نے غیرملکی

معرکہ حقِ،بھارت ہمارا ایک طیارہ بھی نہیں گرا سکا : ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

مشتاق احمد

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہا، اسحاق ڈار کی تصدیق

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا ہے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کی رہائی کی باضابطہ تصدیق کردی ہے ۔ مشتاق احمد خان کو اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے بحری قافلے ”گلوبل صمود فلوٹیلا“ سے دیگر افراد کے ہمراہ گرفتار

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہا، اسحاق ڈار کی تصدیق Read More »

عمران خان

عمران خان کے ایک سال میں483 بیانات مگر فلسطین پر خاموشی آخرکیوں؟

غزہ جنگ کو آج دوسال کا عرصہ مکمل ہوگیا مگر سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک سال سے 483 بیانات دینے کے باوجود فلسطین اور اسرائیل بارے خاموش ہیں ۔ سیاست میں بیانات اور موقف لازم و ملزوم ہیں خاص طور پر بات جب بڑے انسانی بنیادی مسائل کی ہو جیسے فلسطین مگر حال ہی

عمران خان کے ایک سال میں483 بیانات مگر فلسطین پر خاموشی آخرکیوں؟ Read More »

پرویز رشید

کشمیری عوام آزادی کے لیے پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : پرویز رشید

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیاسی تجربات نے عوامی نمائندگی کے عمل کو نقصان پہنچایا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہاں ’’مشین سے من پسند چوزہ نکال کر

کشمیری عوام آزادی کے لیے پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں : پرویز رشید Read More »

فیصل شفیع

معروف پاکستانی میراتھن رنر فیصل شفیع کا سیلاب زدگان کی فنڈ ریزنگ کیلئے بڑا اعلان

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے معروف میراتھن رنر اور میراتھن کے بین الاقوامی مراحل پر متعدد عالمی ریکارڈ رکھنے والے فیصل شفیع آئندہ شکاگو میراتھن کو ذاتی کامیابی سے بالاتر ایک مشن کے ساتھ دوڑ یں گے – تاکہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے فنڈز اکٹھے کیے جائیں ۔ 43 سالہ شفیع نے

معروف پاکستانی میراتھن رنر فیصل شفیع کا سیلاب زدگان کی فنڈ ریزنگ کیلئے بڑا اعلان Read More »

مشتاق بٹ

مشتاق بٹ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے بڑا مطالبہ کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکرٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے پریس کے نام ایک بیان میں کہا کہ بھارتی قیادت کی جانب سے جنگی جنون پر مبنی بیانات اور جارحانہ طرزِ عمل ایک خطرناک روش کی عکاسی کرتے ہیں جو خطے کو غیر ضروری کشیدگی اور ممکنہ تصادم کی طرف دھکیل رہا

مشتاق بٹ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے بڑا مطالبہ کر دیا Read More »

پاکستان اسکواڈ

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز : پاکستان کے حتمی اسکواڈ میں بڑے فیصلے متوقع

جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کے حتمی اسکواڈز کیلئےمشاورت جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں ٹیم کی پرفارمنس کے بعد تھنک ٹینک نے مشاورت شروع کر د ی، پاکستان ٹی 20اسکواڈ میں دو سے تین تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ ایشیا کپ میں سلمان علی آغا کپتانی اور

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز : پاکستان کے حتمی اسکواڈ میں بڑے فیصلے متوقع Read More »

آزادکشمیر:بارش، برفباری کا سلسلہ تھم گیا، پنجاب کے دریائوں کے بہائو میں اضافے کا الرٹ جاری

مظفرآباد/اسلام آباد: آزادکشمیر کے بیشتر علاقوں میں دو روز سے جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہےجس کے بعد موسم صاف اور خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ پنجاب میں بارش کے بعد دیائوں کے بہائو میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق آزادکشمیر کے بیشتر علاقوں میں دو روز سے جاری

آزادکشمیر:بارش، برفباری کا سلسلہ تھم گیا، پنجاب کے دریائوں کے بہائو میں اضافے کا الرٹ جاری Read More »

رواں سال کا پہلا سپر مون آج ، کیا پاکستان میں نظارہ ممکن ہوگا؟

رواں سال کا پہلا سُپر مون آج نظر آئے گا۔ترجمان اسپارکو کے مطابق سپر مون کے دوران چاند زمین سے تقریباً 2 لاکھ 24ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا جو ایک عام مکمل چاند سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔ سپر مون کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔ سپر

رواں سال کا پہلا سپر مون آج ، کیا پاکستان میں نظارہ ممکن ہوگا؟ Read More »