تازہ ترین

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف جیل ٹرائل بحال،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ […]

جی ایچ کیو حملہ کیس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف جیل ٹرائل بحال،نوٹیفکیشن جاری Read More »

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سردار یعقوب

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) سابق صدر و وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر،پارلیمانی لیڈر پاکستان پیپلزپارٹی، ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمد یعقوب خان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وفاقی مذاکراتی وفداور ایکشن کمیٹی کے رہنماوں جنہوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سردار یعقوب Read More »

پاکستان انسانی بحرانوں کے پائیدار حل کیلئے پرعزم،عالمی برادری توجہ دے،انجینئر امیر مقام

جنیوا(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیر برائے سیفران، امور کشمیر اور گلگت بلتستان، انجینئر امیر مقام کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین یو این ایچ سی آر کی 76ویں ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس سے خطاب عالمی برادری جبری نقل مکانی کے مسلے پر قابو پانے کے لئے فوری اقدامات کرے،دنیا بھر میں 13 کروڑ سے زائد

پاکستان انسانی بحرانوں کے پائیدار حل کیلئے پرعزم،عالمی برادری توجہ دے،انجینئر امیر مقام Read More »

سیڑھیاں اغوا برائے تاوان کیس ،2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی

حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی کے نواحی علاقے سیڑھیاں میں پیش آنے والے مشہور اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ انسدادِ دہشتگردی عدالت حویلی کہوٹہ نے سنا دیا۔ عدالت کے معزز جج وسیم گیلانی نے مقدمہ نمبر 365A/6ATA میں جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان صبور راٹھور اور شائق صدیق کو عمر قید کی

سیڑھیاں اغوا برائے تاوان کیس ،2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی Read More »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بدستور ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک اپنی موجودہ ذمہ داریوں پر برقرار رہیں گے اور بطور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) خدمات جاری رکھیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ستمبر 2024 میں ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا۔ وہ قومی سلامتی کے

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بدستور ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ نے پی اے اے آڈٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

(کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (PAA) کے سالانہ آڈٹ 2024 میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ملک کے بڑے ایئرپورٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ نے کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کو پیچھے چھوڑ دیا، جبکہ ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ علاقائی مراکز میں بہترین قرار

اسلام آباد ایئرپورٹ نے پی اے اے آڈٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی Read More »

ڈپٹی کمشنر حویلی کی پمز اسپتال میں زخمی افسران اور اہلکاروں سے ملاقات

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر حویلی راجہ عمران نے پمز اسپتال اسلام آباد میں دھیرکوٹ میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات کے دوران زخمی ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر امجد قادر، اسلام آباد پولیس اور آزاد کشمیر پولیس کے زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر نے زخمی افسران و اہلکاروں کی خیریت دریافت کی، ان سے

ڈپٹی کمشنر حویلی کی پمز اسپتال میں زخمی افسران اور اہلکاروں سے ملاقات Read More »

صدر آزاد کشمیر نے یونیورسٹی آف حویلی کے پہلے وائس چانسلر کی منظوری دے دی

(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر آزاد جموں و کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی آف حویلی کے پہلے وائس چانسلر کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ صدر آزاد جموں و کشمیر نے یونیورسٹی آف حویلی ایکٹ کی سیکشن 44 کے تحت اپنے اختیارات استعمال

صدر آزاد کشمیر نے یونیورسٹی آف حویلی کے پہلے وائس چانسلر کی منظوری دے دی Read More »

کوالالمپور: شہباز شریف کا اقبال کے شعر کا انگریزی ترجمہ، ملائیشین ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں دل جیت لیے

کوالالمپور: (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران علامہ اقبالؒ کے مشہور شعر “خودی کو کر بلند اتنا…” کا انگریزی ترجمہ اور تشریح پیش کر کے سب کے دل جیت لیے۔ وزیراعظم نے شعر کے ہر لفظ کو انگریزی زبان میں تفصیل سے سمجھاتے

کوالالمپور: شہباز شریف کا اقبال کے شعر کا انگریزی ترجمہ، ملائیشین ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں دل جیت لیے Read More »

کشمیر کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑ سفید چادر میں ڈھک گئے

کشمیر میں موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی وادیٔ نیلم کے بلند پہاڑوں پر پہلی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ مکڑا پہاڑ اور اڑنگ کیل کے پہاڑوں پر تازہ برف باری کے بعد علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے

کشمیر کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑ سفید چادر میں ڈھک گئے Read More »