ایکشن کمیٹی اپنی صفوں میں چھپے شرپسندوں سے علیحدگی کا اعلان کرے،حق دو تحریک کی پریس کانفرنس
راولاکوٹ : آزاد کشمیر کے گورننس کے مسائل تلخ حقیقت ہیں، لیکن حق دو تحریک نے کہا ہے کہ حقوق کے نام پر پاک فوج اور پاکستان کے خلاف بیانیہ بنانا، جلاو گھیراؤ اور پولیس پر حملے ناقابل قبول ہیں۔ حق دو تحریک کے جنرل سکریٹری سردار قمر رشید، مرکزی چیف آرگنائزر سردار زاہد، صدر […]









