تازہ ترین

پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے ایک اہم اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستان سی می وی 6 سب میرین کیبل سسٹم سے منسلک ہوگیا ہے۔ اس شمولیت کے بعد پاکستان کا سنگاپور اور فرانس سمیت ان ممالک سے رابطہ مزید تیز، مستحکم اور آسان ہوجائے گا جن […]

پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی Read More »

قومی 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی الیکشن آج ہوں گے

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج منعقد ہوں گے ۔ ہری پور، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل ، انتخابی سامان پہنچا دیا گیا ۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے

قومی 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی الیکشن آج ہوں گے Read More »

صاحبزادہ فرحان

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان کلینڈر ایئر میں 100 ٹی 20 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ یہ اعزاز ا نہوں نے سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹرائی سیریز میں حاصل کیا، جہاں ہدف کے تعاقب میں ا نہوں نے 45 گیندوں پر 80 ناٹ آؤٹ رنز کی شاندار

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے Read More »

اسلام آباد: 30 اہم مقامات پر وائی فائی ہاٹ سپاٹس لگانے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عوامی انٹرنیٹ تک رسائی بہتر بنانے کے لیے حکومت نے دسمبر 2025 تک اسلام آباد تک 30 مقامات پر وائی فائی ہاٹ اسپٹس فعال کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ قومی ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ منصوبے پر

اسلام آباد: 30 اہم مقامات پر وائی فائی ہاٹ سپاٹس لگانے کا اعلان Read More »

کنٹریکٹ بنیادوں پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مختلف وفاقی اداروں میں گزشتہ ایک سال کے دوران کنٹریکٹ پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دستاویز کے مطابق اکتوبر 2024 سے اکتوبر 2025 کے درمیان مجموعی طور پر 11 اعلیٰ افسران مستعفی ہوگئے، یہ استعفے 17 اکتوبر 2024 سے 29 اکتوبر 2025 کے دوران جمع کرائے

کنٹریکٹ بنیادوں پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران عہدوں سے مستعفی Read More »

ویتنام : سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سڑکیں ،فصلیں تباہ

ہنوئی(کشمیر ڈیجیٹل) ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ 50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی ویتنام میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک ہزار 900 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ جس کے باعث ملک میں سیلاب اور لینڈ

ویتنام : سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سڑکیں ،فصلیں تباہ Read More »

وزیرصحت بازل علی نقوی کا حلقہ لچھراٹ کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر صحت و بہبود آبادی آزاد کشمیر سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروس کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کو صحت کی فوری اور معیاری سہولیات پہنچانا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے جس کیلئے بڑے ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ بی

وزیرصحت بازل علی نقوی کا حلقہ لچھراٹ کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان Read More »

ہری پور، سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر بھاری جرمانہ عائد

ہری پور(کشمیر ڈیجیٹل)ہری پور میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیا۔ سینیٹر مرتضیٰ جاوید

ہری پور، سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر بھاری جرمانہ عائد Read More »

بنگلہ دیش ایک بار پھر زلزلےسے لرزاٹھا، عوام میں خوف وہراس

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہفتہ کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،ملکی میٹیرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بھی تصدیق کردی ۔ زلزلے سے ڈھاکا کے علاوہ کامرہ گنج اور قریبی اضلاع کی عمارتوں، گھروں اور مارکیٹوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ میٹیرولوجسٹ تعریف النواز کبیر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ

بنگلہ دیش ایک بار پھر زلزلےسے لرزاٹھا، عوام میں خوف وہراس Read More »

دنیا کا ایسا عجیب وغریب جزیرہ جہاں وقت کا وجود نہیں

دنیا بھر کے لوگ وقت کے مطابق زندگی گزارتے ہیں، مگر حالیہ برسوں میں انٹرنیٹ اور بجلی کی دستیابی نے لوگوں کو دن اور رات کے فرق کو بھلا دیا ۔ تاہم، دنیا میں ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں قدرت خود وقت کی موجودگی کو ختم کر دیتی ہے یہ چھوٹا سا جزیرہ جو

دنیا کا ایسا عجیب وغریب جزیرہ جہاں وقت کا وجود نہیں Read More »