تازہ ترین

BISP

بی آئی ایس پی نے ہنرمندوں کیلئے نیا پروگرام شروع کردیا، شمولیت کا طریقہ کار جانیے

بی آئی ایس پی سے وابستہ مستحق گھرانوں کے لیے بااختیار مستقبل کی راہ ہموار ہو گئی ہے، کیونکہ بینظیر ہنرمند پروگرام نے مفت فنی تربیت اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے شمولیت کی جامع شرائط جاری کر دی ہیں۔ حکومت پاکستان نے پروگرام میں شمولیت کا طریقہ کار اور قواعد واضح کرتے ہوئے […]

بی آئی ایس پی نے ہنرمندوں کیلئے نیا پروگرام شروع کردیا، شمولیت کا طریقہ کار جانیے Read More »

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل نے بھارت میں مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بھارت میں اپنی مقبولیت کا نیا ثبوت دیتے ہوئے 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹ کی فہرست میں جگہ بنالی۔ گوگل نے 2025 میں بھارت میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹس کی فہرست بھی جاری کر دی۔

پی ایس ایل نے بھارت میں مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

2025 میں گوگل پرپاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

گوگل نے 2025 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل نے مجموعی طور پر 7 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل نے کرکٹ، ایتھلیٹس، لوکل نیوز، ٹیکنالوجی، ریسیپیز، ہاؤ ٹو اور ڈراموں کی سرچنگ سے متعلق فہرستیں

2025 میں گوگل پرپاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ Read More »

نیوزی لینڈ نے گولڈن ویزا متعارف کرادیا،خرچہ کتنا ہے اور طریقہ کار کیا ہے؟

نیوزی لینڈ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں کاروباری سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے ایک نیا بزنس انویسٹر ورک ویزا لانچ کر دیا ہے۔ اس نئی اسکیم کا مقصد عالمی سرمایہ کاروں کو ملکی معیشت میں شامل کرنا ہے، جس کے تحت سرمایہ کاری کے عوض پہلے رہائش اور بعد ازاں

نیوزی لینڈ نے گولڈن ویزا متعارف کرادیا،خرچہ کتنا ہے اور طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »

پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے برطانیہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شہزاد اکبر اور یوٹیوبر عادل راجہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ کردیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، سیکیورٹی تعاون

پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا Read More »

آرمی پبلک سکول دودھنیال میں سپورٹس گالا،کمانڈنگ آفیسر کی شرکت

نیلم:آرمی پبلک سکول دودھنیال میں ”سپورٹس گالا“کاانعقاد کیاگیا جس میں کمانڈنگ آفیسر 654،اے ڈی EPIسید مبشر گیلانی،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل عبدالرشید خان،حاجی ملکی امان،مشتاق بٹ سمیت عمائدین علاقہ نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے میزبان پرنسپل آرمی پبلک سکول ساجد زمان نے سپورٹ گالاکی اختتامی تقریب کے مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: وادی

آرمی پبلک سکول دودھنیال میں سپورٹس گالا،کمانڈنگ آفیسر کی شرکت Read More »

برطانیہ کی9یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلبا کے داخلے معطل کردیئے

لندن:برطانیہ کی 9 بڑی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلادیش سے آنے والے نئے طلبا کے داخلے وقتی طور پر معطل کر دیئے جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد طلبا نے تعلیمی ویزوں پر آنے کے فوری بعد سیاسی پناہ کی درخواستیں دےکر مستقل سکونت کی راہ ہموار کرنا

برطانیہ کی9یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلبا کے داخلے معطل کردیئے Read More »

روسی صدر کی انڈیا آمد پر بھارتیوں کی پوجاپاٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

نئی دہلی:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ ان کی آمد سے قبل بھارتی عوام کی جانب سے ان کے لیے کی گئی پوجا اور دیگر دلچسپ مناظر نے انٹرنیٹ صارفین کی خوب توجہ حاصل کرلی ہےجس پر بھارت سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصروں کا اظہار

روسی صدر کی انڈیا آمد پر بھارتیوں کی پوجاپاٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے Read More »

پاکستان اور کرغزستان میں 15معاہدے،تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان کے درمیان توانائی، تجارت اور دیگر شعبوں میں تعاون کے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں کرغزستان کے صدر صادر جپاروف کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں

پاکستان اور کرغزستان میں 15معاہدے،تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا اعلان Read More »

انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن بحران کا شکار،ایئرپورٹس پر افراتفری

انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈیگو نے 1,200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دیں جس کی وجہ سے ہزاروں مسافر پھنس گئے اور انڈین ہوائی اڈوں پر افرا تفری مچ گئی ۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انڈیگو ایئرلائن نے اس خلل کی وجہ ’غیر متوقع عملی چیلنجز‘ بتائی، جن میں

انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن بحران کا شکار،ایئرپورٹس پر افراتفری Read More »