وادی بناہ سپورٹس گالا کی رنگا رنگ تقریب، درجنوں تعلیمی اداروں کی شرکت
کھوئیرٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں دو روزہ شہدائے وادیٔ بناہ سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل کھوئی رٹہ سے 16 سے زائد پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے شرکت کی۔ سپورٹس گالا کی رنگا رنگ تقریبات دو دن تک جاری رہیں جس میں کرکٹ میچ رسا کشی، دوڑ اور دیگر […]
وادی بناہ سپورٹس گالا کی رنگا رنگ تقریب، درجنوں تعلیمی اداروں کی شرکت Read More »









