کئی ہفتوں کے احتجاج کے بعد بلغاریہ کے وزیراعظم مستعفی ہوگئے
بلغاریہ کے وزیراعظم روزن ژیلیازکوف نے معاشی پالیسیوں اور کرپشن کے الزامات کے خلاف مسلسل احتجاج اور عدم اعتماد کی تحریک سے قبل اپنے سیاسی اور حکومتی عہدوں سے استعفیٰ دے دیاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات اور عوامی ردِعمل کے پیش نظر حکومت کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں […]
کئی ہفتوں کے احتجاج کے بعد بلغاریہ کے وزیراعظم مستعفی ہوگئے Read More »









