بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی، امیر مقام کاسہیل آفریدی کو ردعمل
اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی یا موت جیسے نعرے آئین اور قانون کے منافی ہیں اور ریاست کو بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے وزیراعلیٰ […]
بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی، امیر مقام کاسہیل آفریدی کو ردعمل Read More »









