افغانستان میں خواتین پر مزیدسختیاں،مشکلات بڑھ گئیں
افغان طالبان حکومت نے افغانستان اور ازبکستان کے درمیان قائم مشترکہ سرحدی مارکیٹ میں محرم کے بغیر سفر کرنے والی خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کردی جس کے باعث خواتین اور ان کے اہلِ خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے مقامی ذرائع کا […]
افغانستان میں خواتین پر مزیدسختیاں،مشکلات بڑھ گئیں Read More »









