وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ مظفرآباد :جدید کینسر اسپتال کا افتتاح اور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا ایک روزہ اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم دن گیارہ بجے مظفرآباد پریڈ گراؤنڈ ہیلی پیڈ پر پہنچیں گے، جہاں قائم مقام صدر آزاد ریاست جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز […]









