ہمہ گیر چیلنجزسے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی ،ہم آہنگی ناگزیر،سی ڈی ایس،فیلڈ مارشل عاصم منیر
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں جاری نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے سول و عسکری شرکا کے پینلز کی جانب سے قومی […]









