ٹی 20ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی انجری کا شکار
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث نہ صرف بگ بیش لیگ میں ان کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے بلکہ ٹی 20ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے شائقین بھی تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ شاہین […]
ٹی 20ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کیلئے بری خبر، اہم کھلاڑی انجری کا شکار Read More »









