انگلینڈ نے 14 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی
میلبرن : ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ یہ کامیابی انگلش ٹیم کے لیے غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ آسٹریلیا کے خلاف اسے ٹیسٹ کرکٹ میں کامیابی 14 سال کے طویل عرصے کے بعد نصیب ہوئی ہے […]
انگلینڈ نے 14 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی Read More »









