سالِ نو پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد: (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد نئے سال کے موقع پر پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتوں میں آنے والی اس کمی کے اثرات ملکی سطح پر ایکس ریفائنری قیمتوں میں […]
سالِ نو پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع Read More »









