مظفرآباد:کوسٹر حادثے کا شکار، 19 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آذاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی عدم۔دلچسپی اور غفلت نے عوام کو ٹرانسپورٹرز کی پرانے اور کھٹارہ گاڑیوں کے رحم و کرم پرچھوڑ دیا۔ آئے روز حادثات سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا۔پرانی کھٹارہ گاڑیوں کو رنگ روغن کروا کہ روڈ پہ چڑھا دیا جاتا جو کسی نہ کسی موڑ سے گہری […]
مظفرآباد:کوسٹر حادثے کا شکار، 19 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک Read More »









