اوور سیز کشمیریوں کے مسائل حل کرنا ترجیح،سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرینگے،فیصل راٹھور
اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا،منیجنگ ڈائریکٹر ارشاد بھٹی اور مشیر برائے چیئرمین چوہدری اعجاز رضا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی جی پولیٹیکل افیئرز عامر ذیشان جرال،اسلم مغل و دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران اوورسیز کشمیریوں کو […]
اوور سیز کشمیریوں کے مسائل حل کرنا ترجیح،سرمایہ کار دوست ماحول فراہم کرینگے،فیصل راٹھور Read More »









