ٹرمپ جب بھی جنگ رکوانے کا بیان دیتے ہیں مودی کے زخم تازہ ہوجاتے ہیں، شہبازشریف
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر جب جب پاک بھارت جنگ رکوانے سے متعلق بیان دیتے ہیں تو مودی کے زخم دوبارہ تازہ ہوجاتے ہیں۔ لاہور میں پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد بار اس بات کا اعتراف کیا […]
ٹرمپ جب بھی جنگ رکوانے کا بیان دیتے ہیں مودی کے زخم تازہ ہوجاتے ہیں، شہبازشریف Read More »









