تازہ ترین

شبیر شاہ بغیر کسی جرم کے قید،بھارتی سپریم کورٹ نےثبوت مانگ لئے

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کو حکم دیا ہے کہ ضمیر کے قیدی اور کشمیری نیلسن منڈیلا کے ناموں سے مشہور شبیر احمد شاہ کی قید کو جائز ثابت کرنے والے ثبوت پیش کرے ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سندیپ مہتا نے کہا کہ شبیر شاہ پر جس […]

شبیر شاہ بغیر کسی جرم کے قید،بھارتی سپریم کورٹ نےثبوت مانگ لئے Read More »

ہونڈا مزید جدت کی جانب گامزن، لوگو میں بڑی تبدیلی کردی

ہونڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ ہونڈا آٹو موبائل بزنس کی نمائندگی کے لیے ایک نیا اور تازہ ڈیزائن پر مشتمل ایچ لوگو اپنایا جائے گا۔ یہ نیا ایچ مارک ہونڈا کی آئندہ حکمت عملی اور آٹو موبائل شعبے میں بڑی تبدیلیوں کی علامت ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا سِوک 2026 کی تعارفی

ہونڈا مزید جدت کی جانب گامزن، لوگو میں بڑی تبدیلی کردی Read More »

کرکٹ

بنگلا دیشی کرکٹرز نے بورڈ کو بائیکاٹ کی دھمکی دیدی

ڈھاکہ:بنگلا دیش کے کرکٹرز نے بی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار کے بیان کے بعد بائیکاٹ کی دھمکی دیدی ہے ۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب بی سی بی کے ڈائریکٹر نظم الاسلام نے سابق اوپنر تمیم اقبال کو انڈین ایجنٹ قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا۔. یہ بھی پڑھیں: شیڈول تبدیل کرنا

بنگلا دیشی کرکٹرز نے بورڈ کو بائیکاٹ کی دھمکی دیدی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی امریکی اتحادیوں کو خبردار کردیا

واشنگٹن/تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر تنبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں قتل عام بند ہوگیا ہے جبکہ ایران نے امریکی حملےکی صورت میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانے بنانے کی دھمکی دیدی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی امریکی اتحادیوں کو خبردار کردیا Read More »

فضاء خورشید کیس میں اہم پیشرفت ، پولیس چالان میں ڈاکٹرز وطبی عملہ غفلت کا مرتکب قرار

راولاکوٹ: فضاء خورشید کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور پولیس نے عدالت میں چالان پیش کر دیا ہے۔ کھائیگلہ کی رہائشی 14 سالہ طالبہ فضاء خورشید کی مبینہ طبی غفلت کے باعث ہلاکت کے کیس میں پولیس نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے عدالت میں چالان پیش کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فضاء خورشید کیس،

فضاء خورشید کیس میں اہم پیشرفت ، پولیس چالان میں ڈاکٹرز وطبی عملہ غفلت کا مرتکب قرار Read More »

آج انٹرنیٹ سروسز متاثر نہیں ہونگی، پی ٹی اے کی وضاحت

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ آج 15 جنوری کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروسز کے متاثر ہونے سے متعلق پھیلائی جانے

آج انٹرنیٹ سروسز متاثر نہیں ہونگی، پی ٹی اے کی وضاحت Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد کی اہم ملاقات

راولپنڈی:چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی جس کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مضبوط مالی شمولیت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد کی اہم ملاقات Read More »

امریکا 24گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی خبررساں ایجنسی

ایران میں احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی  دھمکیوں کے باعث بڑھتی کشیدگی کے دوران غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں مداخلت کرسکتا ہے۔ خطے میں تیزی سے بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈوں سے بعض اہلکاروں کا

امریکا 24گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی خبررساں ایجنسی Read More »

امریکہ کا 75 ممالک کیلئے ویزا پروگرام معطل کرنے کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی محکمہ خارجہ (اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ) نے اعلان کیا ہے کہ امریکا 75 ممالک سے آنے والے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ عارضی طور پر معطل کر رہا ہے اس فیصلے کا اطلاق ان ممالک پر ہوگا جن کے شہری امریکہ پہنچنے کے بعد سرکاری فلاحی سہولیات پر غیر معمولی حد تک انحصار

امریکہ کا 75 ممالک کیلئے ویزا پروگرام معطل کرنے کا اعلان Read More »

بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ،ہارا ہوا میچ جتوادیا

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان نے آخری اوور میں اپنی ٹیم کو کامیابی دلوادی، ہوبارٹ ہریکینز کو میچ جیتنے کیلئے آخری اوور میں 6 رنز درکار تھے تاہم زمان خان شاندار بولنگ کی بدولت 6 رنز بچانے میں کامیاب رہے اور صرف

بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ،ہارا ہوا میچ جتوادیا Read More »