پاکستان کے بائیکاٹ پر بھارتی براڈ کاسٹر کو کتنا نقصان ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت تو دے دی ہے تاہم بنگلادیش سے اظہاریکجہتی کے طور پر پاکستانی ٹیم 15فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ میں میدان میں نہیں اترےگی اور مقابلےکا بائیکاٹ کرےگی جس کے باعث بھارتی براڈ کاسٹرز کو بھاری نقصان کا خدشہ ہے۔ پاک بھارت […]
پاکستان کے بائیکاٹ پر بھارتی براڈ کاسٹر کو کتنا نقصان ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »









