تازہ ترین

حکومتی واپوزیشن کے 22 ارکان کا اتحاد، فیصل راٹھور حکومت کو وارننگ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے اور پیپلز پارٹی حکومت کیلئے پارلیمانی زمین تیزی سے کمزور پڑ رہی ہے۔ قانون ساز اسمبلی میں موجود تمام بڑی اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ ن، پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی فارورڈ بلاک، اور جموں کشمیر پیپلز […]

حکومتی واپوزیشن کے 22 ارکان کا اتحاد، فیصل راٹھور حکومت کو وارننگ جاری Read More »

میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات:امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم قرار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ تعلیم پنجاب نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:امریکہ باز نہ آیا تو خطے میں موجود تمام فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کو ختم

میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات:امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم قرار Read More »

امریکہ باز نہ آیا تو خطے میں موجود تمام فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ حملے سے باز نہ آیا تو خطے میں موجودا ن کے تمام فوجی اڈے ہمارا نشانہ ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جوہری

امریکہ باز نہ آیا تو خطے میں موجود تمام فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران Read More »

بجلی مزید مہنگی: فروری کے بلز میں اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی الیکٹرک ایجنسی نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پاکستان نیشنل الیکٹرک ایجنسی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی فی یونٹ 28 پیسے مہنگی کی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی سانحہ چیلنج ،داعش کاپورا

بجلی مزید مہنگی: فروری کے بلز میں اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ Read More »

آزادکشمیر، مری، گلیات میں برفباری، بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت مری ، گلیات ، ایبٹ آباد کے پہاڑوں پر ایک بار پھر برفباری کا امکان جبکہ میدانی علاقوں میں بارش متوقع ہے ۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا گیا، اس کے علاوہ مری، گلیات اورگردونواح میں برفباری اوربارش کاامکان ہے۔ پی ڈی

آزادکشمیر، مری، گلیات میں برفباری، بارش کا امکان،محکمہ موسمیات Read More »

راولپنڈی سانحہ چیلنج ،داعش کاپورا نیٹ ورک پکڑا گیا،وزیرداخلہ محسن نقوی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی میں دھماکہ ہمارے لئے چیلنج تھا۔ وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی مسجد میں دھماکے کے بعد پشاور اور نوشہرہ میں چار سہولت کار پکڑے گئے ۔ کالعدم ٹی ٹی پی ، داعش ملکر کام کررہی ہیں وزیرداخلہ کا کہنا تھا

راولپنڈی سانحہ چیلنج ،داعش کاپورا نیٹ ورک پکڑا گیا،وزیرداخلہ محسن نقوی Read More »

جہلم ویلی میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرپوائنٹس پر چیکنگ کا نظام سخت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ایس پی جہلم ویلی سید عباس علی کی ہدایات کے مطابق ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیشِ نظر ضلع جہلم ویلی میںبھی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ محکمہ پولیس آزادکشمیر اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے باہمی اشتراک سے ضلع بھر میں کومبنگ آپریشنز اور جنرل ہولڈ اپ

جہلم ویلی میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرپوائنٹس پر چیکنگ کا نظام سخت Read More »

دولت، شہرت،مہنگی گاڑیاں، معروف صنعتکار سی جے رائے کا افسوسناک انجام

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل) کامیابی ، شان و شوکت ،مہنگی گاڑیوںکی دنیا میں پہچانے جانے والے بنگلورو کے معروف صنعتکار اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ بظاہر ایک مکمل اور کامیاب زندگی گزارنے والے سی جے رائے کی اچانک موت نے سب کو حیرت اور افسوس میں

دولت، شہرت،مہنگی گاڑیاں، معروف صنعتکار سی جے رائے کا افسوسناک انجام Read More »

سپریم کورٹ، عمران خان، شاہ محمود قریشی کے13 مقدمات سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دیئے۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 13 مقدمات کی سماعت کیلئے تشکیل پایا ۔ چیف جسٹس آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل بینچ 9 فروری کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔ مزید یہ بھی

سپریم کورٹ، عمران خان، شاہ محمود قریشی کے13 مقدمات سماعت کیلئے مقرر Read More »

دہشتگردی واقعات، آزادکشمیر میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ، چیکنگ شروع

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں تخریب کاری کے بعد آزادکشمیر میں بھی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔ ترجمان ایس ایس پی آفس مظفرآباد کی ہدایات کے مطابق ملک میں دہشتگردی کے حالیہ خوفناک لہر کے تناظر میں سیکورٹی کے حوالے سے آزادکشمیر پولیس نے جامع منصوبہ بندی کر لی ہے – ضلع بھر میں پولیس

دہشتگردی واقعات، آزادکشمیر میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ، چیکنگ شروع Read More »