تازہ ترین

باسط علی

بابر اعظم کو کبھی بھی چوتھے نمبر پر نہیں کھلانا چاہیے : باسط علی

سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر کے حوالے سے سخت رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلانے کے بجائے انہیں واپس پاکستان بھیجنے کو ترجیح دیتے ۔ ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی کا کہنا تھا کہ […]

بابر اعظم کو کبھی بھی چوتھے نمبر پر نہیں کھلانا چاہیے : باسط علی Read More »

آرمی چیف

ایران کسی بھی جنگ کا آغاز نہیں کرے گا تاہم ملک کے دفاع کیلئے تیار ہیں:جنرل عبد الرحیم

تہران: ایرانی آرمی چیف جنرل عبد الرحیم موسوی نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی جنگ کا آغاز نہیں کرے گا، تاہم ملک کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہیں ۔ ایک حالیہ بیان میں جنرل عبد الرحیم موسوی نے کہا کہ ایران اپنی سرحدوں اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے

ایران کسی بھی جنگ کا آغاز نہیں کرے گا تاہم ملک کے دفاع کیلئے تیار ہیں:جنرل عبد الرحیم Read More »

ہیٹ ٹرک

ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دیدی، روماریو شیفرڈ کی ہیٹ ٹرک

کولکتہ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست د ے دی ۔ روماریو شیفرڈ نے اس میچ میں ہیٹ ٹرک کر دی ۔  ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے ۔ ٹیم

ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دیدی، روماریو شیفرڈ کی ہیٹ ٹرک Read More »

دورہ

ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والا خودکش دھماکہ قابل مذمت ہے : وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے اہل خانہ

ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والا خودکش دھماکہ قابل مذمت ہے : وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر دلی دکھ ہوا ہے : محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ  و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ اسلام آباد میں ہوئے اس

اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر دلی دکھ ہوا ہے : محمد رضوان Read More »

بابر اعظم

بابر اعظم کی نیدرلینڈزکیخلاف سست بیٹنگ، شائقین کرکٹ نے تنقید کا نشانہ بنایا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض 3 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کو ابتدا ءمیں تو اچھی کارکردگی دیکھنے کو ملی ،تاہم مڈل آرڈر کے اہم بیٹرز سینئر کھلاڑی بابر اعظم،

بابر اعظم کی نیدرلینڈزکیخلاف سست بیٹنگ، شائقین کرکٹ نے تنقید کا نشانہ بنایا Read More »

یواے ای :امیگریشن قوانین میں اہم تبدیلیاں،نئی ویزا کیٹیگریز متعارف

یواے ای(کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات نے 2026 میں اپنے امیگریشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کی ہیں اور متعدد نئی ویزا کیٹیگریز متعارف کروائیں ہیں۔ گولڈن ویزا پروگرام کو توسیع دیتے ہوئے اب اس میں AI اسپیشلسٹ ویزا، انٹرٹینمنٹ ویزا اور دیگر پروفیشنل ویزا شامل کئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس قدم کا مقصد ملک

یواے ای :امیگریشن قوانین میں اہم تبدیلیاں،نئی ویزا کیٹیگریز متعارف Read More »

جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ ،حیدرآباد ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان، لوگو جاری

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل حیدرآباد کی ٹیم کا نام سامنے آگیا۔ ہفتے کو پی ایس ایل میں شامل حیدرآباد ٹیم کا نام سامنے آیا اور فواد سرور کی جانب سے پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کا نام ‘حیدرآباد ہوسٹن کنگز مین رکھا گیا ہے۔ پی ایس

جیسن گلیسپی ہیڈ کوچ ،حیدرآباد ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان، لوگو جاری Read More »

پیپلزپارٹی کا ریاض گجر کو ہٹا کر تقدیس گیلانی کو ڈپٹی سپیکر لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر ریاض گجر کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا، پروفیسر تقدیس گیلانی کو ڈپٹی سپیکر بنایا جائیگا۔ ڈپٹی سپیکرآزادکشمیر اسمبلی کو تبدیل کرنے کا یہ فیصلہ فریال تالپور کی زیر نگرانی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور سینئر قیادت کی موجودگی میں ہوا ہے۔

پیپلزپارٹی کا ریاض گجر کو ہٹا کر تقدیس گیلانی کو ڈپٹی سپیکر لانے کا فیصلہ Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اوورسیز کنونشن کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اوورسیز کنونشن کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری خوشحال خان، سیکرٹری اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے شرکت کی۔ محمد راشد حنیف، سیکرٹری حکومت عدنان خورشید، چیئرمین

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اوورسیز کنونشن کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کا حکم Read More »