نیپال نے سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی 20میں شکست دےکر تاریخی فتح حاصل کرلی
شارجہ :نیپال کرکٹ ٹیم نے 2 بار کے عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ نیپال نے ہفتے کو شارجہ میں 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی 20میں ویسٹ انڈیز کو 19 رنز سے شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بھی فل ممبر ٹیم […]
نیپال نے سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ٹی 20میں شکست دےکر تاریخی فتح حاصل کرلی Read More »









